• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت مضبوط ہے، حملے جاری رکھیں گے: القدس بریگیڈ

بریگیڈز" نے غزہ کی پٹی میں گھسنے والی قابض افواج کے خلاف متعدد کارروائیوں میں متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا

بدھ 28-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مزاحمت مضبوط ہے، حملے جاری رکھیں گے: القدس بریگیڈ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "ہم نے عسقلان اور غزہ کے آس پاس کی بستیوں پر میزائل برسائے اور یہ سلسلسہ جاری رہے گا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک "اسلامی جہاد” کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے گذشتہ روز اپنے ٹیلیگرام پلیٹ فارم پر صیہونی ریاست کے شہر عسقلان پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل پر حملے ہماری فوجی طاقت کا ثبوت ہے اور ہم یہ حملے جاری رکھیں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بریگیڈز” نے غزہ کی پٹی میں گھسنے والی قابض افواج کے خلاف متعدد کارروائیوں میں متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا اور "طوفان الاقصیٰ ” کی لڑائی کے ایک حصے کے طور پر پٹی کے اندر اور سرحدوں پر فوجی اجتماعات کو نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلیالقدس بریگیڈجہاد اسلامیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.