• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمتکاروں کی صہیونی جارحیت کے خلاف کارروائیاں، متعدد فوجی ہلاک

مزاحمت کاروں نے غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں دشمن کے فوجیوں کو گھیر کر حملے کیے اور صہیونی گاڑیوں کو دھماکہ خیز آلات اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔

جمعرات 19-12-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مزاحمتکاروں کی صہیونی جارحیت کے خلاف کارروائیاں، متعدد فوجی ہلاک
0
SHARES
1
VIEWS

( روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ) شہید عزالدین القسام بریگیڈز، حماس کے عسکری ونگ، نے غزہ میں جاری صہیونی جارحیت کے 439ویں روز بھی مزاحمتی کارروائیوں میں بھاری جانی اور نقصان کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

بدھ کو ملٹری میڈیا کے مطابق، مجاہدین نے مختلف محاذوں پر قابض صہیونی افواج پر حملے کیے، جس میں کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ مزاحمت کاروں نے غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں دشمن کے فوجیوں کو گھیر کر حملے کیے اور صہیونی گاڑیوں کو دھماکہ خیز آلات اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔ "نیٹزارم” محور میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سائٹ کو 107 راکٹوں سے تباہ کرنے کی اطلاع دی گئی، جب کہ التوام کے علاقے میں ایک صہیونی فوجی کو زخمی کر دیا گیا۔

القسام بریگیڈز نے جبالیہ کے مغرب میں اور مسجد الخلیفہ کے قریب صفر کے فاصلے سے پانچ صہیونی فوجیوں کو ہلاک کیا۔ مزید کارروائیوں میں، مجاہدین نے بیت لاہیہ کے قریب ایک ٹینک پر دستی بم پھینک کر اسے تباہ کیا اور اس کے قریب موجود فوجیوں کو ہلاک کیا۔ شمالی غزہ میں ایک صہیونی ٹرک کو شواز ڈیوائس کے ذریعے اڑا دیا گیا، جب کہ مرکاوہ ٹینک کے پاس دشمن کے فوجیوں کو ہلاک کرکے ان کا اسلحہ چھین لیا گیا۔ القسام بریگیڈز کی ان کارروائیوں نے قابض افواج کو بھاری جانی و مالی نقصان سے دوچار کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسامبریگیڈجنگحماسصیہونیغزہفلسطینیمزاحمتنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.