• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کے حملے: 50 لاکھ غیر قانونی صیہونی آبادکار بھاگنے پر مجبور

غزہ اور شمالی کے علاقوں کی بستیوں سے نصف ملین سے زائد صیہونیوں کو نقل مکانی پر مجبور، بے گھر ہونے والوں کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ گئی۔

ہفتہ 21-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کے حملے: 50 لاکھ غیر قانونی صیہونی آبادکار بھاگنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عسقلان کیبوتیز اور میفلاسیم کو پہلے ہی حماس کے جانبازوں کے حملوں کے باعث تقریبا آدھا خالی کرالیا گیا تھا اب  لبنانی سرحد کے قریب شہر قریات شمونہ کو بھی خالی کرنے کا حکم دے یا گیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی  ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق  حماس کے  جانبازوں کی جانب سے تباہ کن حملے جاری ہیں جس کے باعث  صیہونی ریاست میں اب تک صہیونیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے زائد ہے جن میں 300 سے زائد قابض فوجی اور افسران بھی شامل ہیں جبکہ ذخمیوں کی تعداد 4,834 ہو گئی ہے، جن میں 48 کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق  اسرائیلی فوج نے حماس اور دوسری جانب لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جانبازوں کے تباہ کن حملوں کے باعث شہریوں کے مزید نقصان کے پیش نظر لبنانی سرحد کے قریب ایک اور شہرقریات شمونہ کو خالی کرانے کے احکامات دے دیئے ہیں ، غزہ اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے اطراف کی بستیوں سے نصف ملین سے زائد صیہونیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیاجبکہ بے گھر ہونے والوں کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ گئی۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحماسصیہونیفلسطینیقریاتمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.