• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رہائی کیلیے84 روز  سے جاری فلسطینی کی بھوک ہڑتال تاحال ختم نہ ہوئی

بدھ 25-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال 43 ویں روز میں داخل 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں فلسطینی باشندوں کو صہیونی فوج صرف شک کی بنیاد پر گھروں سے گرفتار کرتی ہے اورانہیں تفتیش کے نام پر مہینوں اور سالوں انتظامی جیلوں میں انسانیت سوز سزائیں دی جاتی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے عقوبت خانوں میں اگست 2021 سے قید فلسطینی اسیرخلیل عوادہ نےاپنی انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت حراست کو مسترد کر دی ہےاور مسلسل 84 روز سے بغیر کچھ کھائے اپنی رہائی کے لیے احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔

صہیونی غیر قانونی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کے باعث الخلیل شہرسے تعلق رکھنے والے خلیل عوادہ صحت کی شدید مشکلات کا شکار ہیں اور ان کے وزن میں بھی  تیزی سے کمی آرہی ہے جوان کی صحت کیلیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی ریاست میں فلسطینی باشندوں کو صہیونی فوج صرف شک کی بنیاد پر گھروں سے گرفتار کرکے لے جاتی ہے اورانہیں تفتیش کے نام پر مہینوں اور سالوں انتظامی جیلوں میں انسانیت سوز سزائیں دی جاتی ہیں۔

Tags: اسرائیل کے عقوبت خانےالخلیل شہربھوک ہڑتالصہیونیئزمقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.