• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

10ماہ کے دوران صہیونی فوج نے 29 فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شہید کیا

تمام کو سر سمیت جسم کے اوپری حصوں کو نشانہ بنایا گیا جو اتفاقی نہیں ہے یہ دانستہ قتل کا اقدام ہے

جمعہ 28-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
10ماہ کے دوران صہیونی فوج نے 29  فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید ہونے والے تمام فلسطینی بچوں کے سر سمیت جسم کے اوپری  حصوں  کو نشانہ بنایا گیا تھا جس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ حادثاتی نہیں بلکہ دانستہ قتل کی مہم کا حصہ ہے۔

دنیا بھر میں بچوں کے حقوق کےلیے کام کرنے والی عالمی تنظیم’ڈیفنس فار چلڈرن انٹرنیشنل  نے مقبوضہ فلسطین میں  صہیونی ریاست اسرائیل کی ہاتھوں  انسانی حقوق کی بدترین خلاف  کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس میں  انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے رواں سال  29 فلسطینی بچوں کو ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے  شہید کیا  اور تمام کے تمام کو سر سمیت جسم کے اوپری حصوں کو نشانہ بنایا گیا جو اتفاقی نہیں ہے یہ دانستہ قتل کا اقدام ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والے بچوں میں سے 10 کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین سے ہے جہاں گذشتہ دو ماہ سے سخت کشیدہ صورتحال ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی بحریہ کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، 5 گرفتار، کشتیاں ضبط کرلیں

اسرائیلی قابض فوج مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا رہی ہے جس کا بنیادی مقصد فلسطینیوں کے حوصلوں کو توڑنا اور حق آزادی سے دستبردار ہونا ہے۔

نے نشاندہی کی کہ "قابض افواج نے 31 مارچ کو آپریشن بریکنگ دی ویو کے نام سے شروع کیا، انہوں نے مغربی کنارے کے فلسطینی شہروں، خاص طور پر جنین شہر اور اس کے کیمپ میں دراندازی اور گرفتاریوں میں تیزی لائی، جس کی وجہ سے فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

 ان فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔انہوں نے فائرنگ کے واقعات کی پیشہ ورانہ، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات اس طریقے سے کرنے کی ضرورت پر زور دیا جو بین الاقوامی یا اسرائیلی معیارات سے متصادم ہو، اور مظاہرین کے جسم کے بالائی حصوں بالخصوص بچوں کو نشانہ بنانے والے قابض فوجیوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔

Tags: اسرائیلیبچےجنینڈیفنس فار چلڈرنشہیدصہیونیفسلطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.