• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال فلسطینیوں کے مزاحمتی حملوں میں صہیونی آبادکاروں سمیت 25 فوجی ہلاک ہوئے

فلسطینی مزاحمت کاروں کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں اسرائیلی  سیکیورٹی حکام کے لئے درد سر بن چکی ہیں

پیر 24-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال فلسطینیوں کے مزاحمتی حملوں میں صہیونی آبادکاروں سمیت 25 فوجی ہلاک ہوئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ دس سالوں کے دروان فلسطینی گوریلا کارروائیوں  میں  25 اسرائیلیوں کی ہلاکت  اب تک کی بہت بڑی تعداد ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کے عبرانی زبا ن کے معروف اخبار "یدیعوت احرونوت” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں اسرائیلی  سیکیورٹی حکام کے لئے درد سر بن چکی ہیں  اور گذشتہ ایک سال کے دوران  مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور قصبوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے  حملوں میں صہیونی آبادکاروں سمیت 25 اسرائیلی فوجی  مارے جا چکے ہیں  جو گذشتہ دس سالوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے کی جانے والی بہت بڑی کارروائی ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمزاحمت کارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.