• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال 12صہیونی فوجیوں سمیت 35 آبادکار مزاحمت کاروں کے ہاتھوں مارے گئے

آج صبح فلسطینی مزاحمت کار نے چاقو کے حملے سے تین اسرائیلی شہریوں کو ہلاک اور تین کو زخمی کردیا

بدھ 16-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال 12صہیونی فوجیوں سمیت 35 آبادکار مزاحمت کاروں کے ہاتھوں مارے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ریاستی دہشتگری میں  ظالمانہ اضافے کے باوجود فلسطینی   مزاحمت کاروں کے حملوں میں  مزید شدت دیکھنے  میں آئی ہے اورآبادکاروں کے علاوہ مسلح صہیونی فوج کو بھی نشانہ بنایاجارہا ہے۔

غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال فلسطینی مزاحمت کاروں کے مختلف نوعیت کے حملوں میں 12  اسرائیلی فوجی اور  23 غیر قانونی صہیونی آبادکارہلاک ہوچکے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیر قانونی صہیونی بستی اریئیل میں 18 سالہ فلسطینی نوجوان محمد مراد سامی صوف  کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے اسرائیلی شہری بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیفلسطینیمراد سامی صوفمزاحمت کارہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.