• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ : صیہونی فوج نے 16 سالہ فلسطینی بچے کو گولیا ں مارکر شہید کردیا

سات اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے کیے گئے پر تشدد حملوں میں 400 فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں

منگل 05-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ : صیہونی فوج نے 16 سالہ فلسطینی بچے کو گولیا ں مارکر شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج نے رام اللہ کے پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا  اور فلسطینیوں پر بلا امتیاز فائرنگ کی جس کے نیتجےمیں 16 سالہ بچہ شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں قائم الامعری پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا اور فائرنگ کی جس کےنتیجےمیں فلسطینی بچہ مصطفی ابو شلباک شہید ہوگیا ، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غاصب فورسز نے پناہ گزین کیمپ میں داخل ہوتے ہی بلا امتیاز فائرنگ کی اور  شہریوں کو حراست میں لینا شروع کردیا اس دوران انھوں نے 55 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا

واضح رہے سات اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے کیے گئے پر تشدد حملوں میں 400 فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم کی ایک سڑک کو بھی اکھاڑ دیا۔

Tags: اسرائیلیرام اللہشہیدصیہونیفلسطینیمصطفی ابو شلباک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.