• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رفح ایک انتہائی گنجان آباد علاقہ بن گیا، کوئی بھی آپریشن تباہ کن ہوگا: رپورٹ

"غزہ اور شمالی غزہ کی گورنری میں شہریوں کی تعداد تقریباً 511,000 اور جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی میں خان یونس میں 685,000 بتائی گئی

ہفتہ 27-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رفح ایک انتہائی گنجان آباد علاقہ بن گیا، کوئی بھی آپریشن تباہ کن ہوگا: رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رفح میں انسانی آبادی تقریباً 17,500 افراد فی مربع کلومیٹر تک پہنچ گئی ہے، جو کہ ایک انسانی اور ماحولیاتی تباہی ہے۔

فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات نے اپنی جاری کردی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  غزہ کے علاقے رفح گورنری میں اسرائیلی دہشتگردی کے باعث پناہ گزین فلسطینیوں کی آبادی کا تخمینہ 1.1 ملین ہے، جو 63.1 مربع کلومیٹر کے رقبے میں رہتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی دہشتگردی کے آغاز سے اب تک رفح میں  پناہ گزین فلسطینیوں کی آبادی کی کثافت 4,360 افراد فی مربع کلومیٹر تک پہنچ گئی تھی اور اب یہ تقریباً 17,500 افراد فی مربع کلومیٹر تک پہنچ گئی ہے، جو کہ ایک انسانی اور ماحولیاتی تباہی ہےجنہیں نہ و خوراک ملتی ہے اور نہ ہی علاج کی مناسب سہولت میسر ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ "غزہ اور شمالی غزہ کی گورنری میں شہریوں کی تعداد تقریباً 511,000 اور جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی میں خان یونس میں 685,000 بتائی گئی ہے۔

غزہ کی پٹی گذشتہ 7 اکتوبر سے وحشیانہ جارحیت اور منظم نسل کشی کا شکار ہے، جس کی وجہ سے اس پٹی کے شمال اور مرکز سے اس کے جنوب میں شہریوں کو زبردستی نقل مکانی کیا گیا۔ خاص طور پر رفح گورنری بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی کرکے آئے ہیں۔

Tags: آپریشناسرائیلیپناہ گزینرفحصیہونیغزہغہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.