• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: فلسطینیوں کا ریڈ کراس اور "اونروا” کے دفاتر پر دھاوا

جمعرات 10-05-2012
in فلسطین
0
plf unrwa
0
SHARES
0
VIEWS

plf unrwa

اسرائیلی جیلوں میں گذشتہ چوبیس روز سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کا معاملہ نظر انداز کرنے پر فلسطینی شہریوں نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی برائے پناہ گزین اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم”ریڈ کراس” کے دفاتر پر حملے کیے ہیں،

 

جس کے بعد مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی تنظیم کےدفاتر کو بند کر دیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق رام اللہ کے وسطی علاقے "البیرہ” میں فلسطینی شہریوں نے”ریڈکراس”کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور اس کی چھت پرچڑھ کر پوسٹر آویزاں کیے جن پر”فلسطینی اسیران کو نظرانداز کرنے کے باعث یہ دفاتر بند ہیں” کےعبارات تحریر کی گئی ہیں۔

عرب خبررساں ایجنسی "قدس پریس” کے مطابق جمعرات کو جب انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے ملازمین دفترمیں آنا شروع ہوئے تو مقامی فلسطینی شہریوں نے انہیں روک دیا۔ فلسطینی دفترکے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔ بعد ازاں مظاہرین دفتر کی چھت پر چڑھنے میں کامیاب ہوگئے اور ریڈ کراس کےخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔مظاہرین نے خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ریڈ کراس اور دنیا کی دیگر عالمی تنظیمیں فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کے مطالبات کوتسلیم کرانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں ورنہ وہ فلسطین میں ان اداروں کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.