• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تیونس سے امدادی "الاحرار” قافلہ غزہ کی پٹی کی جانب روانہ

جمعرات 22-12-2011
in فلسطین
0
plf donate
0
SHARES
0
VIEWS

plf donate

عرب ملک تیونس سے فلسطینی محاصرہ زدہ شہر غزہ کی پٹی کے لیے ادویات اور دیگرسامان پر مشتمل امدادی قافلہ "الاحرار” اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ امدادی قافلے میں چار ٹن ادویات اور دیگر طبی سامان شامل ہے۔

 

تیونس کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ امدادی قافلے کی قیادت معروف تیونسی سماجی کارکن فوج محمد علی بالحامہ کر رہی ہیں، جو امدادی سامان کے ہمراہ ہوائی جہاز کے ذریعے قاہرہ پہنچیں گی۔ قاہرہ سے یہ امدادی سامان ٹرکوں میں لاد کر رفح بارڈر سے غزہ کی پٹی لے جایا جائے گا۔ توقع ہے کہ امدادی قافلہ آج شام قاہرہ پہنچ جائے گا جہاں سے کل جمعہ کی شام اسے رفح بارڈر سے غزہ کی پٹی میں داخل کیا جائے گا۔
ادھر دوسری جانب فلسطینی ہلال احمر اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں اور امدادی اداروں نے تیونس کے امدادی قافلے کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق تیونس میں "الاحرار” امدادی قافلے کی تیاری کا انتظام تیونس اسکاؤٹس یونین کی جانب سے کیا گیا ہے۔ قافلے کے ہمراہ تیونس کے اسکاؤٹس یونین کے اراکین سمیت ایک درجن امدادی کارکن غزہ آئیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.