• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"الشاباک” کے سابق سربراہ کی جانب سے غزہ پر دوبارہ قبضے کا مطالبہ

اتوار 06-11-2011
in فلسطین
0
plf alsha
0
SHARES
0
VIEWS

plf alsha

اسرائیل میں حکومت جماعت قادیمہ کی ٹکٹ پر "کنیسٹ” کا رکن منتخب ہونے والے الشاباک (اسرائیلی داخلی سلامتی کا ادارہ) کے سابق سربراہ ایوی ڈیچر نے بنجمن نیتن یاہو حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پر ازسر نو قبضہ کریں تاکہ فلسطینی مزاحمت کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کیا جا سکے۔

 

مسٹر دیچر نے ایک بیان میں کہا: جب تک اسرائیل کے ہمسایہ ملک مسئلے سیاسی حل تلاش نہیں کرتے اس وقت تک تل ابیب ایک سے زیادہ فلسطینی انتظامیہ سے بات نہیں کر سکتا۔
سابق اعلی اسرائیلی سیکیورٹی عہدیدار نے مزید کہا کہ ایک ماہ پر محیط فوجی کارروائی کے ذریعے غزہ میں حالات پر قابو نہیں پایا جا سکتا، اس کے لئے کئی سال درکار ہیں۔ یہ بات کہہ کر انہوں نے ضمنا غزہ پر ازسر نو قبضہ کرنے کی بات کی۔ بہ قول ایوی ڈیچر جلد یا بدیر اسرائیل کو یہ آپشن استعمال کرنا ہی ہو گا، اس سے فرار ممکن نہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.