• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سعودی عرب کا فرنچ فرم کو”حرمین” ریلوے لائن منصوبہ دینے سے انکار

جمعرات 27-10-2011
in فلسطین
0
plf alstom
0
SHARES
0
VIEWS

plf alstom

سعودی عرب نے فرانس کی ایک تعمیراتی کمپنی”السٹوم” کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ریلوے لائن نصب کرنے کا ٹھیکہ دینے کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔ ریاض حکومت کا کہنا ہے کہ فرانسیسی فرم کا کردار مشکوک ہے، جس پر یہ ممکن نہیں ہے کہ اسے حرمین الشریفین کے درمیان ریلوے لائن بچھانے کا ٹھیکہ دیا جائے۔

 

خیال رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یہ موقف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فرانسیسی فرم "السٹوم” کےخلاف مختلف فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بائیکاٹ کی ایک مہم شروع کر رکھی ہے۔ السٹوم کے بائیکاٹ کی مہم اس لیے شروع کی گئی ہے کیونکہ یہی کمپنی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے ساتھ یہودی بستیوں کی تعمیر میں صہیونی حکومت سے تعاون کر رہی ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سعودی عرب کی "جنرل آرگنائیزیشن آفریلویز” نے کہا ہے کہ حرمین ریلوے لائن کی تنصیب کا ٹھیکہ سعودی اور اسپانوی کمپنیوں کو دیے جانے کا امکان ہے، تاہم فرانسیسی کمپنی السٹوم کو اس طرح کا کوئی ٹھیکہ دیے جانے کے بارے میں کوئی غوروخوض نہیں ہو رہا۔
قبل ازیں فلسطینیوں کے حقوق کے لیے سرگرم "یورپی مہم” نے السٹوم کے بائیکاٹ کی ایک عالمی مہم شروع کی تھی۔ اس مہم کے تحت سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون کی مرتکب فرنچ کمپنی کوکسی قسم کے ٹھیکے دینے سےانکار کر دیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.