• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قبلہ اول کی بے حرمتی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، حماس کا اتنباہ

اسرائیل آبادکاروں کو تلمودی تعلیمات کی آڑ میں مسلمانوں کے مقدس مقام کی بے حرمتی کی اجازت دیتا ہے

پیر 19-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول کی بے حرمتی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، حماس کا اتنباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے اعلان کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں صہیونی شرپسندی اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کی ٓڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے  مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ترجمان محمد حمادہ نے اپنے ایک بیان میں واضح اور دو ٹوک انداز میں یہودیوں کی آنے والی تعطیلات کے دوران مسجد اقصیٰ میں  صہیونی شرپسندی، یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی اور تلمودی تعلیمات کی آڑ میں مسلمانوں کے مقدس مقام کی بے حرمتی روکنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی تہواروں کی تعطیلات کےدوران صہیونی ریاست سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قبلہ اول کی بے حرمتی اور انتہا پسندوں کو مسلمانوں کے مقدس مقام میں داخل ہونے کی اجازت دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے 

10میں سے 6 صہیونی اسرائیل میں خود کو غیر محفوظ محسوس کررہے ہیں

انھوں نے کہا کہ قبلہ اول میں قابض دشمن اور اس کے غیر قانونی آباد کار جو اشتعال انگیزی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ بہت خطرناک ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ دراندازی کے ذریعے نئے حقائق کو ثابت کرنا چاہتا ہے، جن میں سب سے اہم مسجد اقصی کی زمانی اور مکانی بنیادوں پر تقسیم کی سازش ہے۔

انہوں نے فلسطینیوں پر زور دیا کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور ضروری لمحے کی حد تک ہوشیار رہیں۔ خاص طور پر القدس اور غرب اردن کو قبلہ اول کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم قبلہ اول کے دفاع کے لیے تیار ہےاور ہم مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کرنے اور اس کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے۔

Tags: اسرائیلحماسصہیونی ریاستفلسطینقبلہ اوّلمحمد حمادہمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.