• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول پرصہیونی آبادکاروں کے دھاوے جاری

منگل 22-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پرصہیونی آبادکاروں کے دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اوقاف انتظامیہ کی روک تھام کے باوجود صہیونی آبادکارمراکشی دروازے سے قبلہ اول میں داخل ہوئےاور آزادانہ مسجداقصیٰ کے صحنوں میں گھوم کر نمازیوں کو مذہبی اشتعال انگیزی پر اکسایا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج کی سرپرستی میں صہیونی شر پسندوں کے منظم گروپ نے  مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا جبکہ صہیونی فوج نے جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوکر اس کی حرمت کو پامال کیا۔

فلسطینی اوقاف انتظامیہ کی روک تھام کے باوجود صہیونی آبادکارمراکشی دروازے سے قبلہ اول میں داخل ہوئےاور آزادانہ مسجد کے صحنوں میں گھوم کر نمازیوں کو مذہبی اشتعال انگیزی پر اکسایا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں شر پسند  صہیونی آبادکار مختلف بہانوں سے قبلہ اول میں فلسطینییوں اور آبادکاروں کے درمیان جھڑپوں اور تصادم کا بازار گرم رکھتے ہیں اور فلسطینی باشندوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل  کر کے انہیں صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار کرانے  کی سازشوں پر عمل پیرا رہتے ہیں۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینی اوقاف انتظامیہقبلہ اوّلمراکشی دروازہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.