• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی ریاست نے لبنان کو حملے کی دھمکی دے دی

جمعہ 24-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض صہیونی ریاست نے لبنان کو حملے کی دھمکی دے دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بینی گینٹز نے لبنان کا ایک بار پھر محاصرہ کر کے حزب اللہ کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے کہا کہ کسی بھی خطرے کی صورت میں ہم لبنان کا نئے سرے سے محاصرہ کر کے حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے کو تیار ہیں جیسے06 جون 1982ء میں ہماری افواج بیروت تک پہنچ گئی تھیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے حکمرانوں نے لبنان کو  40 سال بعد ایک اور جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی عوام کو کوئی خطرہ ہوا تو ہم لبنان کے خلاف جنگ کے لیے تیار ہیں اور دنیا ایک بار پھر ہمارے فوجیوں کو بیروت، صیدا اور صور کی سڑکوں پر مارچ کرتا دیکھے گی۔

سابق اسرائیلی آرمی چیف اور موجودہ  وزیر دفاع بینی گینٹز نے اپنے بیان میں لبنان کا ایک بار پھر محاصرہ کر کے حزب اللہ کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے کہا کہ کسی بھی خطرے کی صورت میں ہم لبنان کا نئے سرے سے محاصرہ کر کے حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے کو تیار ہیں جیسے06 جون 1982ء میں ہماری افواج بیروت تک پہنچ گئی تھیں۔

یاد رہے کہ حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ بیان کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہےجس میں حزب اللہ کے رہنما نے متنازعہ سمندری حدود میں موجود ذخائر سے گیس نکالنے کے اسرائیلی منصوبے پر کہا تھا کہ ان کی تنظیم اس منصوبے طاقت کے ذریعے روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Tags: بیروتبینی گینٹزحزب اللہصورصیداقابض ریاست اسرائیللبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.