• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوج نے فلسطینی قصبے میں گھر مسمار کر دیا

منگل 14-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج نے فلسطینی قصبے میں گھر مسمار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے صبح کے وقت قصبے پر دھاوا بولا اور فلسطینی رہائشی کے دو منزلہ مکان کو گھیرے میں لے لیاجس کے بعد قابض بلدیہ کے بلڈوزروں نےفلسطینی باشندے کے قانونی گھر کو مسمار کر دیا۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی فلسطینی گھروں کے خلاف مسماری کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے  میں اسرائیلی بلدیہ کے ساتھ قابض فوج نے 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں سے ایک  قصبہ الطيرہ میں فلسطینی کے ملکیتی مکان کو بغیر اجازت تعمیر کے بہانے مسمار کردیا۔

صہیونی فوج نے صبح کے وقت الطيرہ قصبے پر دھاوا بول دیااورفلسطینی رہائشی سامر تیتی کے دو منزلہ مکان کو گھیرے میں لے لیاجس کے بعد قابضریاست کی بلدیہ کے  بلڈوزروں نے اسرائیل کی طرف سے جاری کردہ تعمیراتی اجازت نامہ نہ ہونے کےجھوٹے بہانےبناکر فلسطینی باشندے کے قانونی گھر کو مسمار کر دیا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا سلسلہ تیز کر دیا ہےجس کا نوٹس لیتے ہوئے اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (OCHA) نے اپنی رپورٹ میں نشاندہی کی ہے کہ اسرائیلی قابض افواج نے 2022 کے آغاز سےاب تک  مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت المقدس کے مشرقی حصے سمیت 300 عمارتوں کو مسمار یا ان پر قبضہ کر لیا ہے۔

اپنی حالیہ رپورٹ میں، اوچا نےمزید بتایا ہے کہ ‘اسرائیل’ فلسطینی مکانات کو مسمار کرنے کے لیے تعمیراتی اجازت نامے کی کمی کا بہانہ بڑے پیمانے پر استعمال کررہا  ہے، خاص طور پر مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے C میں، جو اس کی 60 فیصد جگہ پر مشتمل ہے۔

 

تغطية صحفية: ” قوات الاحتلال تهدم مبنى في مدينة الطيرة بالداخل المحتل؛ بذريعة عدم الترخيص”.#فلسطين pic.twitter.com/wUALEcK3PJ

— شبكة قدس الإخبارية (@qudsn) June 12, 2022

Tags: اسرائیلی بلدیہاقوام متحدہالطيرہ قصبہاوچاOCHAبیت المقدسقابض صہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.