• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

منگل 01-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنین میں ایک نوجوان کو گرفتار کرنے کے لیے جانے والی ٹیم پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے جواب میں کی گئی فائرنگ کی زد میں 2 نوجوان آگئے جو مسلح تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق غاصب  اسرائیلی فوج نےگذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک سرچ آپریشن کے دوران بغیر کسی جرم کے دو نہتے بے گناہ نوجوانوں کو ریاستی دہشت گردی کے بھینٹ چڑھا دیا، صہیونی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والے یہ فلسطینی نوجوان جنکے نام 18 سالہ شادی نجیم اور 22 سالہ عبداللہ الحساری بتائے گئے ہیں۔

اس حوالے سے قابض صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنین کے علاقے میں ایک نوجوان کو گرفتار کرنے کے لیے جانے والی ٹیم پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے جواب میں کی گئی فائرنگ کی زد میں 2 نوجوان آگئے جو مسلح تھے۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں بلا جواز فائرنگ کی کارروائی میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کے بعد جنین میں شدید احتجاج کیا گیا اور کئی مقامات پر اسرائیلی فوج پر حملے بھی ہوئےجبکہ جھڑپوں کے سلسلے تاحال جاری ہیں۔

Tags: احتجاججنینفلسطینی شہیدقابض صہیونی فوجمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.