• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاون، درجنوں فلسطینی گرفتار

جمعرات 24-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاون، درجنوں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج کے مسلح اہلکاروں نے چادر اور چاردیواری کا پاس نہ کر تے ہوئے خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اوران کی املاک کو تباہ کیا۔

تفصیالت کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ مغربی کنارے میں متعدد علاقوں میں  قابض صہیونی فورسز نے بغیر کسی جواز کےچھاپہ مار مہم کا آغاز کر تے ہوئے شہریوں کے گھروں  میں داخل ہو کر انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایااور حسب روایت املاک کی توڑ پھوڑ کی۔

صہیونی فوج نے اس پر تشدد کارروائی کے نتیجے میں بچوں سمیت کم سے کم40 کے قریب فلسطینیوں کو حراست میں لے کرنامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ، جنین، سلفیت اور دیگر علاقوں سے قابض فوج کے مسلح اہلکاروں نے چادر اور چار دیواری کا پاس نہ کر تے ہوئے خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اوران کی املاک کو تباہ کیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ کئی ماہ سے صہیونی فورسز کے اہلکار مغربی کنارے کے فلسطینی رہائشی علاقوں میں داخل ہو کر بڑے پیمانے پر تشدد چھاپہ مارمہم کے ذریعے شہریوں کو بلا جواز مارتے پیٹتے اور انہیں تفتیش کے بہانے صہیونی زندانوں میں ڈال کر مہینوں تشدد کانشانہ بناتے ہیں۔

Tags: چھاپہ مار کارروائیرام اللہسلفیتقابض صہیونی فوجمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.