• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں فلسطینی کادو منزلہ گھر مسمار

منگل 15-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں فلسطینی کادو منزلہ گھر مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں متعدد فلسطینیوں کے قانونی گھروں کے اجازت ناموں کی موجودگی میں ناجائز تجاوز قرار دے کر کسی بھی وقت گرادی اجاتا ہے جس کے باعث اب تک سینکڑوں فلسطینی خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارےکےشہرالبیرہ میں صہیونی فوج نے بغیر کسی نوٹس کے ایک فلسطینی باشندےوسام جویلس کے ملکیتی دو منزلہ  گھر کو مسمار کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج وسام کے گھرکی اچانک مسماری کی  کارروائی شروع کردی جس کے نتیجے میں 11 افراد پر مشتمل یہ فلسطینی خاندان اپنے  گھر کے بچ جانے والے سامان کے ساتھ کھلے آسمان کے نیچے آگیا سے قبل انہیں اور ان کے خاندانکوساز و سامان  تک نکالنےکیمہلت نہ دی۔

وسام جویلس نے یہ مکان ایک سال قبل ہی بنوایا تھا تاہم کچھ ماہ پہلے قابض صہیونی بلدیہ کی جانب سے فلسطینی  خاندان کو نوٹس جاری کیا گیاتھا کہ ان کا مکان ناجائز تجاوز میں شامل ہے اور عنقریب منہدم کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں متعدد فلسطینیوں کے قانونی گھروں کے اجازت ناموں کی موجودگی میں ناجائز تجاوز قرار دے کر کسی بھی وقت گرادی اجاتا ہے جس کے باعث اب تک سینکڑوں فلسطینی خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔

Tags: البیرہصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاستمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.