• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اسرائیل میں 6 فلسطینی گرفتار

منگل 25-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست اسرائیل میں 6 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی جیلوں میں تقریباً 4,650 فلسطینی نظر بند ہیں جن میں سے کم از کم 500 کو اسرائیلی انتظامی حراستی پالیسی کے تحت بغیر کسی الزام یا مقدمے کے قید رکھا گیا ہےاور صہیونی فوج بغیر کسی وجہ کے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گرفتارکر  تے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ مغربی کنارے میں  اسرائیلی قابض فوج نے مختلف علاقوں میں بلاجواز چھاپہ مار مہم کا آغاز کیا اور  کم از کم چھ فلسطینیوں کو حراست میں لےکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

قابض فوج نے وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ شہر کے نعلین قصبے میں ایک سابق فلسطینی قیدی کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھے،صہیونی فوج نے سابق اسیرکے گھر میں داخل ہو کر انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتار کر لیااس کے علاوہ الخلیل سے بھی مزید 2 فلسطینیوں کے گرفتار کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

صہیونی فوجیوں نے خربطہ المصباح قصبے میں بھی  ایک فلسطینی کو اس کے گھر پر دھاوا بول کر روائیتی  توڑ پھوڑ کے بعد حراست میں لے لیاجبکہ فوجی گاڑیوں نے جنین کے جنوب میں واقع جبہ قصبے پر چھاپہ مارکر 2 فلسطینیوں کو اغوا کیا اور کئی گھروں کی تلاشی کے دوران قیمتی اشیاء چوری کرلیں۔

خیال رہے کہ قابض اسرائیلی جیلوں میں تقریباً 4,650 فلسطینی نظر بند ہیں جن میں سے کم از کم 500 کو اسرائیلی انتظامی حراستی پالیسی کے تحت بغیر کسی الزام یا مقدمے کے قید رکھا گیا ہےاور صہیونی فوج بغیر کسی وجہ کے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گرفتار  کر  تے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجیالخلیلرام اللہصہیونیئزمفلسطینی گرفتارقابض ریاست اسرائیلنعلین قصبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.