• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی

جمعرات 10-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی فائرنگ سے  فلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  فوج نے فلسطینی نوجوان کو تلاشی کے بہانے روکا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا  بعد ازاں فلسطینی کو جانے کا اشارہ کر کے کچھ فاصلے سے گولیاں مارکر شدید زخمی کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیل کی مسلح صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع بیت عنان قصبے میں فلسطینی نوجوان عبدالرحیم الیاس پراس وقت فائرنگ کردی جب وہ راہ سے گزررہا تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو تلاشی کے بہانے روکا اوروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا بعد ازاں نوجوان کو جانے کا اشارہ کرکے کچھ فاصلے سے گولیاں مارکرزخمی کردیا۔

قابض فوج کی بے رحمانہ کارروائی سے زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوان کو  اپنی مدد آپ کے تحت  قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےاب تک کی معلومات کے مطابق فلسطینی  کو لگنے والی چار گولیاں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد اس کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔

Tags: بیت عنان قصبہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.