• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فلسطینی گھروں پر دھاوا اور لوٹ مار کی کارروائیاں جاری

جمعرات 27-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینی گھروں پر دھاوا اور لوٹ مار کی کارروائیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے کم سے کم 18 فلسطینی گھروں میں داخل ہو کر مکینوں سے پوچھ گچھ کی اور تلاشی کے بہانے ان کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا جن میں 5 گاڑیوں کے شیشےسمیت درجنوں گھروں کے شیشے توڑ ڈالے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے بیت الحم کے جنوب میں بیت فجر نامی قصبے میں قابض صہیونی فوج  نے رات کے وقت  بلا جواز تلاشی کی چھاپہ مار کارروائی کر تےہوئے گھروں میں سوئے ہوئے فلسطینیوں کو گھروں سے باہر نکالا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ان کی املاک سمیت گھروں کی قیمتی اشیاء اٹھا کر لے گئے۔

صہیونی فوج نے کم سے کم 18 فلسطینی گھروں میں داخل ہو کر مکینوں سے پوچھ گچھ کی اور تلاشی کے بہانے ان کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا جن میں 5 گاڑیوں کے شیشےسمیت درجنوں گھروں کے شیشے توڑ ڈالے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست میں اسرائیلی فوجی دن یا رات کے کسی بھی  حصے میں فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے بہانے داخل ہو کر انہیں تشدد کانشانہ بناتے ہیں اور ان کے قیمتی سامان کی چوری  بھی معما کی بات بن کر رہ گئی ہے۔

Tags: بیت الحمبیت فجرقصبہصہیونیئزمفلسطینی گھرقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.