• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج اور فلسطینوں میں جھڑپیں،  نوجوان آنکھ سے محروم ہو گیا

جمعرات 21-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج اور فلسطینوں میں جھڑپیں،  نوجوان آنکھ سے محروم ہو گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصیٰ میں نماز کی نیت سے داخل ہونے والافلسطینی قابض فوج کے اچانک حملے کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا تھابعد ازاں ڈاکٹرز نے  تمیمی کے خاندان کوبتایا کہ اس کی آنکھ ضائع ہو چکی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اقصیٰ مسجد کے احاطے میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران شدت اختیار کرجانے والی صہیونی بربریت کے نتیجے میں قابض فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر براہ راست ربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا جس کی زد میں آکر متعدد فلسطینی زخمی اور اب تک کئی ہسپتالوں میں دوران علاج  شہید ہو چکے ہیں، ان میں سے ایک فلسطینی نوجوان احمد تمیمی جو واقعے سے قبل اپنے گھر کی کفالت کی ذمہ داریاں پوری کررہا تھا ایک آنکھ سے محروم ہو گیا۔

مسجد اقصیٰ میں نماز کی نیت سے داخل ہونے والی احمد تمیمی قابض فوج کے اچانک حملے کا نشانہ بنا اور انکھ میں گولی لگنے سےشدید زخمی ہو گیا جسے بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا،البتہ ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹرز نے تمیمی کے خاندان کو اطلاع دی کہ اس کی آنکھ  مکمل طور پر ضائع ہو چکی ہے۔

خیال رہے کہ القدس میں قابض فوج نے5 روز قبل  جمعہ کی نماز ادا کر نے والے فلسطینیوں کو روزے کی حالت میں تشددکا نشانہ بنایا تھااور مسجد اقصیٰ کی آس پاس کی عمارتوں پر چڑھ کر فائرنگ کی اور اسٹین گرینیڈ کے ذریعے طاقت کے بھرپور استعمال کے نتیجے میں صحن مسجد کو فلسطینیوں سے خالی کرالیا تھااس دوران قابض فوج  نے 150 سے زائد روزے داروں کو حراست میں لے کر نامعلوم تفتیشی مراکز منتقل کردیاجن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

Tags: جھڑپیںصہیونیئزمقابض فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.