• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"وفاء احرار” معاہدے میں ٹال مٹول پر”القسام” کا اسرائیل کو انتباہ

جمعہ 21-10-2011
in فلسطین
0
plf kind1
0
SHARES
0
VIEWS

plf kind1

فلسطینی تنظیم "اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے اسرائیل کوخبردار کیا ہے کہ وہ یرغمالی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے بدلے میں طے پائے معاہدے "وفاء اسیران” کی فہرست میں شامل ساڑھے پانچ سو فلسطینی قیدیوں کو جلد ازجلد رہا کرے، ورنہ ٹال مٹول کرنے اور تاخیر کرنے کی تمام ترذمہ داری اسرائیل پر عائد ہو گی۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق القسام بریگیڈ کی ویب سائیٹ پر جاری تنظیم کے ترجمان ابوعبیدہ کےایک بیان میں وفاء اسیران معاہدے پرعمل درآمد میں تاخیر پراسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل معاہدے کے مطابق ایک ہزار ستائیس فلسطینی اسیران کی رہائی کا اسرائیل پابند ہے۔ جن میں سے پہلے مرحلے میں 477 فلسطینی رہا کیے جا چکے ہیں جبکہ ساڑھے پانچ سو اسیران کی رہائی کو جلد ازجلد یقینی بنایا جانا چاہیے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گیلاد شالیت کی رہائی کے بعد فلسطینی اسیران کی رہائی میں تاخیر یا ٹال مٹول خود اسرائیل کے اپنے مفاد میں نہیں۔
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ طے کیے گئے معاہدے میں طویل المدتی اسیران، عمررسیدہ اسیران اور مریض اسیران کو ترجیحی بنیادوں پر رہائی پانے والوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.