• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"حق واپسی” ریڈ لائن، پسپائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:ھنیہ

اتوار 13-05-2012
in فلسطین
0
plf haneyya_right
0
SHARES
0
VIEWS

plf haneyya_right

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے منتخب وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین سے طاقت کے بل بوتے پر نکالے گئے فلسطینیوں کی واپسی” ریڈ لائن” کی حیثیت رکھتی ہے جس پرکسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے حق واپسی کے سمجھوتہ کرنے والوں کے غبارے سے جلد ہوا نکل جائے گی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی پٹی میں حماس کے زیراہتمام 64 ویں "یوم نکبہ” کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب میں کیا۔ خیال رہے کہ فلسطین میں اسرائیل کے قیام کے دن کو فلسطینی”یوم نکبہ” یا "مصیبت کا دن” قرار دیتے ہیں اور اسی نام سے ہرسال فلسطین اور دنیا بھرمیں فلسطینی تقریبات منعقد کرکے اپنے وطن کی واپسی کی امیدیں تازہ کرتے ہیں۔

وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بھوک ہڑتالی اسیران نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے اسرائیلیوں کو مذاکرات کی میز پرآنے پرمجبور کردیا ہے۔ انہوں نے فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے اپنے اسیر بھائیوں کی رہائی کے لیے صہیونی فوجیوں کی اغواء کو درست اقدام قراردیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.