• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"اسرائیل، 48ء کے عرب فلسطینیوں سے حملہ آوروں جیسا سلوک کر رہا ہے”

پیر 07-11-2011
in فلسطین
0
plf 40_arab
0
SHARES
0
VIEWS

plf 40_arab

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ حنین زعبی کا کہنا ہے کہ تل ابیب حکومت کے اقدامات میں نفرت کا اظہار واضح ہے جس کے ذریعے وہ فلسطینیوں نسلی تطھیر کر رہا ہے۔

 

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں "رسلز ٹرابیونل آن فلسطین” میں کیا۔
اپنے خطاب میں زعبی کا کہنا تھا: "میں آپ کے سامنے اسرائیلی نسلی امتیاز کی سب سے بڑی مثال ہوں، مجھے ایک منتخب رکن پارلیمنٹ کے طور پر جمہوری مساوات کی روشن مثال ہونا چاہئے لیکن میں نسلی امتیاز اور عدم مساوات کا جتیا جاگتا ثبوت ہوں۔
رسلز ٹرابیونل کی کارروائی اور وہاں کی عمومی فضا کا ذکر کرتے ہوئے زعبی نے کہا کہ "پوری دنیا فلسطین کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔”
فلسطینی نژاد اسرائیلی شہریوں کے خلاف تل ابیب کی پالیسیوں کا ذکر کرتے ہوئے زعبی نے کہا کہ یہ بات صرف ہمارے دوسرے درجے کے شہری ہونے تک موقوف نہیں بلکہ ہمیں تو ملک دشمن اور اسٹرٹیجک خطرہ سمجھا جاتا ہے۔”
حنین زعبی نے اپنی تقریر میں کہا کہ اسرائیل میں چالیس ایسے قوانین موجود ہیں کہ جن میں نسلی امتیاز کو جائز قرار دیا گیا ہے۔ یہ قوانین اراضی، منصوبہ بندی، شہریت، بجٹ، سماجی، اقتصادی مساوات کے علاوہ تعلیم و تربیت کے شعبوں کے بارے میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل ہم سے "ریاست” پر حملہ آوروں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ اسرائیل میں جنوبی افریقا کی بدنام زمانہ "نسلی امتیاز” کی پالیسی سے زیادہ امتیازی قوانین اور پالیسیاں ہیں، لیکن انہیں منکشف نہیں کیا جاتا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.