• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پرامن احتجاج  پر غاصب فوج کا حملہ, متعددفلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے  ربڑ کی گولیاں چلائی ، آنسو گیس کی شیلنگ کی  اور ساؤنڈ بموں کا استعمال کیا 

بدھ 03-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پرامن احتجاج  پر غاصب فوج کا حملہ, متعددفلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف ہونے والے پر امن  احتجاج پر قابض فوجیوں نے فائرنگ کردی جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز قابض فوج نے  شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں بیت دجن نامی قصبے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی  تعمیرات کے خلاف نکالے جانے والے احتجاجی جلوس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

قابض فوج نے پر امن احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے  ربڑ کی گولیاں چلائی ، آنسو گیس کی شیلنگ کی  اور ساؤنڈ بموں کا استعمال کیا  فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ اس کے امدادی کارکنوں نے 22 زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جو  ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ اس کے علاوہ 75 سے زائد فلسطینی مظاہرین زہریلی آنسو گیس کی شیلنگ سے متاثر ہوئے۔

واضح رہے کہ  نابلس میں مقامی کمیٹی نے غیر قانونی صیہونی بستیوں  کی تعمیر اور فلسطینیوں کی زمینوں پر لوٹ مار کے خلاف ہفتہ وار مارچ میں شرکت کی اپیل کی تھی۔

Tags: اسرائیلی فوجشہیدمظاہرینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.