• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی آبادکاروں کا اشتعال انگیز "فلیگ مارچ”

شرپسندوں کے فلیگ مارچ کی سیکیورٹی کے لئے ساڑھے تین ہزار سے زائد صیہونی پولیس اہلکاروں کو راستے میں مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا ہے

جمعرات 18-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی آبادکاروں کا اشتعال انگیز "فلیگ مارچ”
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع کا کہنا ہے کہ  اشتعال انگیز فلیگ مار چ کے راستے کو دانستہ طور پر مسلمانوں کے محلوں سے گزارا جارہا ہے جو مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر سے ہوتا ہوا دیوار البراق تک جائے گا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل   کے ہزاروں صیہونی آبادکار اشتعال انگیز "فلیگ مارچ” کے لئے بیت المقدس کے باب دمشق پر جمع ہوگئے ہیں   ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  شرپسند صیہونی آبادکاروں میں اسرائیل کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ بھی شامل  ہیں جو اشتعال انگیز مارچ  کو لیڈ کررہے ہیں  ، شرپسندوں کے فلیگ مارچ کی سیکیورٹی کے لئے ساڑھے تین ہزار سے زائد صیہونی پولیس اہلکاروں کو مارچ کے راستے میں مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا ہے۔ شرپسندوں کے فلیگ مارچ کے دوران فلسطینیوں نے اشتعال انگیز مارچ کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی پرچم لہرائے ۔

Tags: اسرائیلیشرپسندصیہونیفلسطینیفلیگ مارچمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.