• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایتمار بین گویر کو انتظامی حراست کے اختیارات دینے کی تجویز

مجوزہ قانون متنازع وزیر ایتمار بین گویر کو وزیر دفاع کے برابر کے اختیارات دینے کی کوشش ہے۔

منگل 13-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایتمار بین گویر کو انتظامی حراست کے اختیارات دینے کی تجویز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پیش کردہ بل قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کو مغربی کنارے اور اندرونی علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف انتظامی حراست کے احکامات جاری کرنے کا اختیار دے گا۔

عبرانی اخبار صحيفة كلكيست کی رپورٹ کے مطابق جیوش پاور پارٹی اورکی اسرائیلی کنیسٹ کی رکن زویکا فوگل نے ایک بل پیش کیا ہے  اسرائیلی کے وزیر برائے سلامتی ایتمار بن گویر کو مغربی کنارے اور اندرونی علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف انتظامی حراست کے احکامات جاری کرنے کا اختیار دے گا۔

مجوزہ بل  اتیمار بین گویر کو ایسے ہی اختیارات دیتا ہے جو ریاستی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے بہانے انتظامی حراست کے احکامات جاری کرنے کے حوالے سے وزیر دفاع کو حاصل ہیں۔

جب کہ مسودہ قانون میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کے وزیر کو ایک یا زیادہ افراد پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کا اختیار حاصل ہے اگر وہ اس بات پر قائل ہو کہ یہ معاملہ عوامی تحفظ کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے، اور پابندیوں میں گھر پر نظربندی، رہائش پر پابندیاں، اور دیگر قسم کی پابندیاں شامل ہیں۔

واضح رہےکہ اخبار کی رپورٹ کے  مطابق مجوزہ قانون متنازع وزیر ایتمار بین گویر کو وزیر دفاع کے برابر کے اختیارات دینے کی کوشش ہے۔

Tags: اسرائیلیایتمار بین گویرجیوشزویکا فوگلصیہونیفلسطینیمجوزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.