• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پوپ فرانسس کا اسرائیل کو مذاکرات کا مشورہ

پوپ فرانسس نے صیہونی ریاست اور فلسطینی حکام پر زور دیا کہ وہ بات چیت کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششیں کریں۔

منگل 29-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پوپ فرانسس کا اسرائیل کو مذاکرات کا مشورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پوپ فرانسس نے کہا کہ  مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں ، تشدد دونوں کے مستقبل کو تباہ کر رہا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس  نے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں اتوار کو عبادت  کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں حالیہ  دو  بم حملوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے بعد صیہونی ریاست اور فلسطینی حکام پر زور دیا کہ وہ بات چیت کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششیں کریں۔

پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں کہا کہ تشدد دونوں کے مستقبل کو تباہ کر رہا ہے۔ پوپ نے دونوں واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں کو ناخوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ چند مہینوں میں تشدد میں اضافے پر فکر مند ہیں۔

بدھ کو یروشلم کے مضافات میں بس اسٹاپ پر دو بم دھماکے ہوئے جس میں 16 سالہ لڑکا ہلاک اور کم از کم 14 افراد زخمی ہوئے جبکہ ہفتے کو ایک 50 سالہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

منگل کو رات دیر گئے 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں جھڑپوں کے دوران گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

Tags: اسرائیلیپوپ فرانسسسینٹ پیٹرز اسکوائرفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.