• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصیٰ میں قربانی کی یہودی مذہبی  رسم کی ادائیگی اشتعال انگیز ہے، ذمہ دار اسرائیل ہوگا،حماس

حماس نے متنبہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں "قربانیوں کو ذبح کرنے اور الاقصیٰ کی بے حرمتی"  کو برداشت نہیں کیا جائے گا

منگل 04-04-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ میں قربانی کی یہودی مذہبی  رسم کی ادائیگی اشتعال انگیز ہے، ذمہ دار اسرائیل ہوگا،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں سمیت دنیا بھر کے مسلمان مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ، لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کی توہین برداشت نہیں کی جائے گی۔”

غیر قانونی صہیونی ریاست  اسرائیلی  کے جرائم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صہیونی آبادکاروں کی مذہبی تنظیم "شباب هار ايل”  جو مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کے حوالے سے شدید  نظریات رکھنے والی تنظیم  سمجھی جاتی ہے  کی جانب سے کل سے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولنے کے ساتھ ساتھ قبلہ اول کے صحنوں میں یہودی مذہبی تہوار "عید فصح ” کے موقع پر قربانی  کے مطالبے پر سخت ردعمل میں کہا ہے کہ  آباد کاروں کی  "قربانیوں کو ذبح کرنے اور الاقصیٰ کی بے حرمتی”  کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اپنے جاری بیان میں حماس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں سمیت دنیا بھر کے مسلمان مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ، لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کی توہین برداشت نہیں کی جائے گی۔

Tags: اسرائیلیحماسصہیونیعید فصحفلسطینیمذبہی رسوماتیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.