• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی وزیرخارجہ کی تقریر کے دوران لوگوں کو احتجاج غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

بلنکن اور لائیڈ آسٹن نے سینیٹ میں 106 ارب ڈالر کی نیشنل سکیورٹی فنڈنگ کی درخواست کا دفاع کیا۔ وائٹ ہاؤس نے 14.3 ارب ڈالر اسرائیل کے لیے مانگے

بدھ 01-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی وزیرخارجہ کی تقریر کے دوران لوگوں کو احتجاج غزہ جنگ بندی کا مطالبہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بلنکن کی بات شروع ہوتے ہی مظاہرین نے غزہ پر حملوں کے خلاف نعرے لگائے،کئی مظاہرین نے فلسطینیوں کے خون کی علامت کے طور  پر ہاتھوں پر سُرخ رنگ بھی لگا رکھا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز  امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کے سینیٹ کمیٹی کے روبرو بیان کے دوران وہاں موجود لوگوں نے کھڑے ہوکر غزہ میں  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر امریکہ کہ جانب سے حمایت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

انٹونیو  بلنکن کی بات شروع ہوتے ہی مظاہرین نے غزہ پر حملوں کے خلاف نعرے لگائے،کئی مظاہرین نے فلسطینیوں کے خون کی علامت کے طور  پر ہاتھوں پر سُرخ رنگ بھی لگا رکھا تھا۔ نعروں کی وجہ سے سینیٹ کمیٹی کی کارروائی کئی مرتبہ روکنا پڑی۔

وزیر خارجہ بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے سینیٹ میں 106 ارب ڈالر کی نیشنل سکیورٹی فنڈنگ کی درخواست کا دفاع کیا۔ وائٹ ہاؤس نے اس فنڈنگ میں سے 14.3 ارب ڈالر اسرائیل کے لیے مانگے ہیں۔ سینیٹ کی عمارت سےمظاہرہ کرنے والے  افراد کو گرفتار  بھی کیا گیا۔

واضح ر رہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ 25 ویں دن بھی جاری ہے اور فضائی بمباری کے ساتھ ساتھ زمینی حملے بھی تیز کر دیے گئے ہیں۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 8525  فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: آسٹناسرائیلیاینٹونی بلنکنصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.