• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پاسداران انقلاب کےامریکی بلیک لسٹ سے نکالے جانےکے امکانات پر اسرائیل کی تشویش 

ہفتہ 19-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پاسداران انقلاب کےامریکی بلیک لسٹ سے نکالے جانےکے امکانات پر اسرائیل کی تشویش 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکہ اس وقت  پاسداران انقلاب کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کی منصوبہ بندی کررہا ہےاور یہ عمل امریکہ کے ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کا حصہ ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکہ کی جانب سے ایران کے پاسداران انقلاب کو ممکنہ طور پر دہشت گرد تنظیموں کی بلیک لسٹ سے نکالے جانے پرقابض ریاست اسرائیل نے شدید تشویش کا اظہار کیااور صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے ساتھ  وزیرخارجہ یائر لیپد  نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں سے نکالنے کی کوشش ان متاثرین کی توہین ہے جو ان کا نشانہ بنے۔

صہیونی رہنماؤں نےکہا کہ ہمارے لیے اس پر یقین کرنا مشکل ہے کہ پاسداران انقلاب کو اس لیے فہرست سے نکالا جائے گا کہ وہ امریکیوں کو نقصان نہ پہنچانے کا وعدہ کریں، ہمیں امید ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے خالی وعدوں پر اپنے اتحادیوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔

خیال رہے کہ پاسداران انقلاب کو 2007 سے امریکی پابندیوں کا سامنا ہے اور اس کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالا گیا جبکہ 2017 میں پاسداران انقلاب فورس کو بیرونی دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا۔

تجزیہ کاروں کو یقین ہے کہ اس وقت امریکہ پاسداران انقلاب کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہےاور یہ عمل امریکہ کی جانب سےایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے احیا کا حصہ ہے، جسے 2015  کے جوہری معاہدے کی بحالی کی کوششوں میں سب سے زیادہ پریشان کن سمجھا جاتا رہا ہے۔

Tags: امریکہپاسداران انقلابصہیونی وزیراعظمنفتالی بینیٹوزیرخارجہ یائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.