• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

پاپوا نیو گنی کا مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان ، حماس کی مذمت

حماس نے مطالبہ کیا کہ وہ بیت المقدس کو مقبوضہ فلسطینی شہر سمجھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیں

منگل 29-08-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پاپوا نیو گنی کا مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان ، حماس کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاپوا نیو گنی کا مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ فلسطینی عوام کے حقوق کی صریح خلاف ورزی ہوگی اور ہماری مقبوضہ زمین پر قابض ریاست کو کوئی قانونی حیثیت نہیں دے گی۔

مقبوضہ فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاسوت اسرائیل کے مظالم کے خلاف  برسرپیکار اسلامی  مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاپوا نیو گنی کے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی  گئی ہے ۔

اپنے جاری  بیان میں حماس کے ترجمان جہاد طٰہ نے پاپوا نیو گنی کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ یروشلم کو مقبوضہ فلسطینی شہر سمجھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیں جو کہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔

انہوں نے اس پر زور دیا کہ وہ غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کا از سر نو جائزہ لے جو ہمارے لوگوں، ہماری سرزمین اور ہمارے مقدسات کے خلاف  جرائم جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے اقدامات سے  بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

جمہوریہ سیرالیون  جس نے  مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کے لیے تیاری کا اعلان کیا ہے پر تبصرہ کرتے ہوئے حماس نے کہا کہ "یہ بدقسمتی سے حکومت سیرالیون کی طرف سے ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب صہیونی جرائم اور ہمارے لوگوں، ہماری سرزمین اور ہمارے مقدسات کے خلاف دہشت گردی میں شدت آتی جا رہی ہے۔

Tags: اسرائیلیپاپوا نیو گنیجمہوریہ سیرالیونحماسصیہونیفلسطینی ،مقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.