• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوانوں کا صیہونی آبادکاروں پر پتھرا ؤ، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے

دوروز قبل آبادکاروں نے فلسطینویں کی گاڑیوں اور گھروں کے شیشے توڑنے کے ساتھ سیکیورٹی کمیرے بھی توڑ ڈالے تھے

پیر 19-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوانوں کا صیہونی آبادکاروں پر پتھرا ؤ، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی نوجوانوں نے شمال مغربی کنارے کے مشرق میں قلقیلیہ میونسپلٹی میں غیر قانونی  صیہونی  آبادکاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا جس سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

تفصیلات کےمطابق دو روز قبل قلقیلیہ قصبےکے قریب ، غیر قانونی صیہونی بستی "ہومش یان” کے غیر قانونی آبادکاروں کے ایک مسلح گروہ نے صیہونی فوج کے حفاظتی حصار میں فلسطینی آبادی پر حملہ کیا تھا ، گاڑیوں اور گھروں کے شیشے توڑنے کے ساتھ ساتھ گھروں اور چوراہوں پر لگے ہوئے سیکیورٹی کمیرے بھی توڑ ڈالے تھے۔

ردعمل میں گذشتہ روز فلسطینی نوجوانوں نے  غیر قانونی صیہونی بستی کی جانب کی سڑک پر صیہونی  آبادکاروں کی گاڑیوں پر پتھرا ؤ کیا جس کے نتیجےمیں کم سے کم آٹھ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹنے کی اطلاعات ہیں تاہم اس میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.