• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوانوں کا صیہونی آبادکاروں پر حملہ، دو زخمی گاڑی کے شیشے توڑدیئے

فلسطینی نوجوانوں نے آبادکاروں کو موقع دیئے بغیر پتھرا ؤ شروع کردیا جس کے نتیجے میں دو آباد کار زخمی ہوگئے

پیر 26-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوانوں کا صیہونی آبادکاروں پر حملہ، دو زخمی گاڑی کے شیشے توڑدیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی نوجوانوں نے ردعمل میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں پر پتھرا ؤ کیا جس سے کم سے کم دو آبادکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اتوار کی شام  مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے عزون کے مغربی دروازے کے قریب غیر قانونی صیہونی آبادکار جمع ہونا شروع ہوئے جو اس بات کا اشارہ تھا کہ صیہونی آبادکار فلسطینی علاقے پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، اس دوران فلسطینی نوجوانوں نے آبادکاروں کو موقع دیئے بغیر پتھرا ؤ شروع کردیا جس کے نتیجے میں دو آباد کار زخمی ہوگئے اور ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔القسام بریگیڈز کے دو مزاحمتی کارکنوں مہند شحادہ اور خالد صباح کی طرف سے کیے گئے حالیہ کمانڈو آپریشن میں 4 آباد کار ہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ آپریشن  وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کی "ایلی” بستی میں کیا گیا۔

Tags: آبادکاراسرارئیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.