• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکار کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید

غیر قانونی صیہونی بستی "ماعلے شمرون" کے قریب ایک صیہونی آبادکار نے فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

ہفتہ 11-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکار کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکار نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے اس پر تیز دھار آلے سے قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کی جس کے جواب میں اس نے  نوجوان پر فائرنگ کی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی عبرانی نیوز ویب سائٹ ’کان‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ "ماعلے شمرون” بستی کے قریب صیہونی آبادکار نے اپنے تحفظ میں فائرنگ  کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے، دوسری جانب فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق   صیہونی آبادکار نےنہتے فلسطینی شہری 21 سالہ عبد الکریم بدیع الشیخ کو فائرنگ کر کےشہید کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارےکے شہر قلقیلیہ  میں  غیر قانونی صیہونی بستی "ماعلے شمرون” کے قریب ایک صیہونی آبادکار نے فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

صہیونی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سلفیت اور قلقیلیہ کے درمیان واقع "ڈورٹ فارم” چوکی کے قریب یہودی آباد کاروں کو چاقو مارنے کی کوشش کی جس پر اسے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

عبرانی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا کہ اس کے قبضے سے چاقو اور مقامی ساختہ دوسرے دستی ہتھیار بھی ملے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیعبد الکریم بدیع الشیخفلسطینیکان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.