• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی راکٹ یروشلم تک پہنچ گئے، اسرائیل میں خوف و حراس

مزاحمت کاروں کے راکٹوں نےیروشلم سمیت اسرائیل کے کئی علاقوں تک رسائی حاصل کرلی ہے  متعدد را کٹ یروشلم کی  صہیونی بستی گوش عتصیون میں گرے۔

جمعہ 12-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی راکٹ یروشلم تک پہنچ گئے، اسرائیل میں خوف و حراس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ سے متصل صہیونی ریاست کے شہر عسقلان اور سدیروت  آبادکار چار روز سے خندقوں اور شیلٹر سے باہر نکلنے کو تیار نہیں ، سدیروت کے میئر  نے آبادکاروں سےمعافی مانگ لی۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے  میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے داغے جانے والے راکٹوں نےیروشلم سمیت اسرائیل کے کئی علاقوں تک رسائی حاصل کرلی ہے  متعدد را کٹ یروشلم کی  صہیونی بستی گوش عتصیون میں گرے۔

دوسری طرف غزہ سے متصل صہیونی شہر عسقلان اور سدیروت میں راکٹ حملوں کے بعد  گاڑیوں اور دکانوں میں آگ لگ گئی۔ عبرانی میڈیا نے کہا ہے وارننگ سائرن غزہ کی پٹی کے جنوب میں نیر اوز اور عین ہشلوشہ ، بیت لحم کے قریب بیطار الیت اور گوش عتصیون بلاک کی بستی میں اور مقبوضہ القدس کے مغرب میں پہاڑوں میں بجے۔

اسرائیلی حکام نے گوس عتصیون بستیوں میں سے راکٹ گرنے کا اعتراف کیاہے ۔

مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کے باعث صہیونی آبادکار چار روز سے خندقوں اور شیلٹر سے باہر نکلنے کو تیار نہیں جبکہ دوسری جانب سدیروت کے میئر نے عوام سے معافی بھی مانگی ہے۔

Tags: اسرائیلیراکٹصہیونیعتصیونمزاحمت کاریروشلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.