• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا 401 آرمڈ بریگیڈ کا کمانڈر مجاہدین کے ہاتھوں مارا گیا

حماس کے مجاہدین کے ہاتھوں مارا جانے والا اسرائیلی فوجیوں میں کرنل احسان دقصہ سینیر ترین افسران میں سے ہے

پیر 21-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کا 401 آرمڈ بریگیڈ کا کمانڈر مجاہدین کے ہاتھوں  مارا گیا
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)غزہ میں حماس کے مجاہدین کی ایک اور بڑی کامیابی صیہونی فوج کے کے 401 ویں آرمرڈ بریگیڈ کا کمانڈر کرنل احسان دقصہ کو ہلاک کردیا۔ اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں اتوار کی صبح رونما ہوا۔

روزنامہ ٹائمز آف اسرائیل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جبالیہ کے علاقے میں کارروائیوں کے دوران کرنل احسان دقصہ اور دیگر فوجیوں کے ٹینک دھماکا خیز مواد سے ٹکرائے۔

غزہ میں حماس کے مجاہدین کے ہاتھوں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں میں کرنل احسان دقصہ سینیر ترین افسران میں سے ہے۔ 41 سالہ احسان دقصہ کا تعلق دالیت الکمال نامی دروز قصبے سے تھا۔ اُسے جون میں 401 ویں آرمرڈ بریگیڈ میں کمانڈ ملی تھی۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینمجاہدینہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.