• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کے ایک بار پھر اسرائیل پرمیزائل حملے

شہر بھر میں سائرن بجنے لگے اور صیہونی آبادکار محفوظ مقامات پر بھاگ گئے، حملوں سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا، آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

بدھ 28-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کے ایک بار پھر اسرائیل پرمیزائل حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری اور فلسطینی مزاحمت کاروں کو غیر فعال کرنے کے دعوےکے بعد  غزہ سے  اسرائیلی شہروں پر میزائل  حملے  اس بات کا ثبوت ہیں کہ مزاحمت اب بھی مضبوط ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا کے مطابق گذشتہ روز  فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیل کے شہر عسقلان پر ایک بار پھر راکٹ سے حملے کئے گئے جس کے بعد شہر بھر میں سائرن بجنے لگے اور صیہونی آبادکار زیر زمین محفوظ مقامات پر بھاگ گئے تاہم راکٹ حملوں سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا  اور آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ 10 دن کی تعطل کے بعد منگل کی شام غزہ کی پٹی اور شہر عسقلان میں وارننگ سائرن بجتے رہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی میڈیا حکومت پر تنقید کررہا ہے کہ  جس کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی کمر توڑ دی ہے اور اب غزہ اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں رہا لیکن ان بیانات کے باوجود غزہ سے اسرائیل پر حملے اس بات کا ثبوت ہے کہ مزاحمت اب بھی اپنے پیروں پر کھڑی ہے اور مضبوط ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعسقلانغزہفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.