• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمتی تحریک کا صہیونی ریاست کو انتباہ

اسرائیلی دشمن کی طرف سے فلسطینی مزاحمتی قیادت کو گزند پہنچانے کی تمام ذمہ داری دشمن پر عاید ہوگی۔

پیر 24-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمتی تحریک کا صہیونی ریاست کو انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی دشمن کی دھمکیاں ہمارے عوام اور مزاحمتی قیادت کو خوف زدہ کرنے کی مذموم کوشش ہے جس کو ہم سنجیدگی سے نہیں لے تے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک  فلسطین  پاپولر فرنٹ فارلبریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں صہیونی دشمن کو متنبہ کیا گیا ہے کہ قابض ریاست کی طرف سے فلسطینی مزاحمتی قیادت کو نقصان پہنچایا گیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری صہیونی ریاست اسرائیل پر عائد ہوگی۔

عوامی محاذ کی جانب سے جاری ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ قابض دشمن کی طرف سے فلسطینی مزاحمتی قیادت کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اسرائیلی دشمن کی طرف سے فلسطینی مزاحمتی قیادت کو گزند پہنچانے کی تمام ذمہ داری دشمن پر عاید ہوگی۔

مزاحمتی رہنماؤں اور علامتوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دشمن کی جارحانہ دہشت گردانہ نوعیت کی وجہ سے اس کے اندرونی بحران اور اس کے بڑھتے ہوئے وجودی اضطراب سے نکلنے کی کھلی اور مستقل کوشش ہے۔

عوامی محاذ کی طرف سے نے اس بات کی تصدیق کی کہ یہ دھمکیاں صرف ہمارے عوام اور مزاحمتی قیادت کو خوف زدہ کرنے کی مذموم کوشش ہے مگر دشمن کی اس طرح کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

Tags: اسرائیلیپاپولر فرنٹ فارلبریشنصہیونیصہیونی دشمنفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.