• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کار بے قابو، صہیونی ریاست پر تابڑ توڑ حملے جاری

ایک ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں 88 مقامات پر تصادم ہوا جب کہ فلسطینیوں نے 4 اسرائیلی گاڑیاں اور فوجی ساز و سامان کو تباہ کیا۔

ہفتہ 06-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کار بے قابو، صہیونی ریاست پر تابڑ توڑ حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی سیکیورٹی فورسز کی سردھڑ کی بازی لگانے کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کو روکنے میں غیر قانونی ریاست مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی سیکیورٹی فورسز اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانے کے باوجود مقبوضہ فلسطین میں مزاحمت کاروں کے حملوں کو روکنے میں مکمل طورپر ناکام نظر آرہی ہے۔

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مزاحمت کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز پر کم سے کم 250 کارروائیاں کی ہیں  جس میں چار صہیونی فوجی زخمی ہوئے، جبکہ غاصب فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف دہشتگردانہ  اقدامات میں سات فلسطینیوں نے جام شہات نوش کیا۔

مغربی کنارے اور بیت المقدس میںفائرنگ کے 32 واقعات ، تیزدھار آلے   اور تیز رفتار گاڑی سے حملے  کے علاوہ ایک فوجی تنصیب کو نذر آتش کرنے اور 23 مقامات پر غیر قانونی صہیونی آباد کاروں کےخلاف تصادم کا مشاہدہ کیا گیا۔

ایک ہفتے کے دوران فلسطینیوں کی طرف سےصہیونی آباد کاروں اور غاصب سیکیورٹی فورسز  پر سنگ باری کی 70 کارروائیاں کی گئیں، 5 مولوٹوف کاک ٹیلز، ایک جاسوس طیارے کو مار گرانے کے علاوہ 3 دھماکہ خیز آلات کو دھماکے سے اڑا دیا اور 13 مظاہرے ریکارڈ کیے گئے۔

ایک ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں 88 مقامات پر تصادم ہوا جب کہ فلسطینیوں نے 4 اسرائیلی گاڑیاں اور فوجی ساز و سامان کو تباہ کیا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمزاحمت کارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.