• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کا حملہ، دو صیہونی آبادکار ہلاک

حملہ آوروں کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے تاہم ان کی تلاش کےلئے علاقے میں چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

پیر 21-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کا حملہ، دو صیہونی آبادکار ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہلاک ہونے والے دونوں صیہونی آبادکار 60 سالہ باپ جبکہ 29  سالہ بیٹا ہےجنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے فوجی ریڈیو سے نشر ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے  کے قصبے حوارہ میں  ایک کار واش کے پاس  فلسطینی مزاحمت کاروں نے حملہ کیا جس میں دو غیر قانونی صیہونی آبادکار ہلاک ہوگئے۔

غاصب فوج کی جانب سے جاری بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ حملہ آوروں کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے تاہم ان کی تلاش کےلئے علاقے میں چھاپہ مار  کارروائیاں جاری ہیں۔، حملے کے بعد آس پاس کے علاقوں میں داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل طورپر بند کردیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس قبل اسی گاؤں میں صیہونی آبادکاروں پر مہلک حملے کیے گئے تھے اور یہودی آبادکاروں نے  اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں رہتے ہوئے اس گاؤں سمیت دیگرمقامات پر انتقامی کارروائیاں  کرتے ہوئے فلسطینیوں کی املاک اور گھروں کو بے تحاشہ نقصان پہنچایا ، ان جھڑپوں کے دوران کم سے کم 6 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ متعدد زخمی اور درجنوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Tags: آبادکاراسرائیلیحوارہشہیدصیہونیفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.