• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی صدر محمود عباس آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

یہ دورہ پہلے سے طے شدہ تھا تاہم حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی تہران میں شہادت کے بعد اس کو ملتوی کردیا گیا تھا

جمعرات 22-08-2024
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی صدر محمود عباس آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
0
SHARES
9
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی صدر محمود عباس اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، اس دورے کا مقصد غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کو روکنے کے لیے کوششوں کو مربوط کرنا ہے۔

العربی الجدید نیوز ویب سائٹ کو  اس بات کی تصدیق سعودی عرب کے ایک سرکاری ذریعے نے کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ  ریاض کی دعوت پر فلسطینی صدر محمود عباس آئندہ منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے اور غزہ پر  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ کو روکنے کے لیے کوششوں کو مربوط کرنے کے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ذرائع نے اشارہ کیا کہ یہ دورہ پہلے سے طے شدہ تھا، اور علاقائی حالات کی بنیاد پر دو بار ملتوی کیا گیا تھا، اور پہلی بار ملتوی ہونے کی ایک وجہ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا گزشتہ ماہ کے آخر میں قتل تھا۔

ذرائع نے تصدیق کیہے کہ "یہ دورہ فلسطینی اتھارٹی کو مالی مدد فراہم کرنے کے کسی مقصد سے منسلک نہیں ہے، کیونکہ سعودی عرب نے اتھارٹی کو ایک سے زیادہ مرتبہ اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مالی امداد خطے میں سیاسی افق کے وجود سے منسلک ہے۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہجنگ بندیصیہونیغزہفلسطینیمحمد بن سلمانمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.