• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اسپتالوں میں ایندھن ختم، اسرائیلی بمباری نے سب تباہ کردیا، زخمیوں کی موت یقینی ہے

الشفا اسپتال کے اطراف ہر  شخص کو اسرائیلی طیارے اور اسنائپرز نشانہ بنا رہے ہیں، ہم زخمیوں کو اٹھانےکے لیے اسپتال سے باہربھی نہیں جا سکتے۔

ہفتہ 11-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی اسپتالوں میں ایندھن ختم، اسرائیلی بمباری نے سب تباہ کردیا، زخمیوں کی موت یقینی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے اسپتالوں کو دانستہ نشانہ بنایا جارہا ہے، ہمارے پاس ایندھن ختم ہوچکا ہے  اسپتال تباہ ہوگئےہیں  25 ہزار سے زائد زخمی و مریض  موت سے چند لمحات دور ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا کے سربراہ کے ڈاکٹر محمد ابوسلمیہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے صیہونی فوج کے سنگین جرائم کےنتیجے میں تباہ ہونے والے اسپتالوں  کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ  صیہونی فوج کی بمباری کے باعث اسپتال میں تمام سرجیکل آپریشنز  رک چکے ہیں اور ہم موت سے چند لمحات  کی دوری پر ہیں۔

الشفا اسپتال کے اطراف ہر  شخص کو اسرائیلی طیارے اور اسنائپرز نشانہ بنا رہے ہیں، ہم زخمیوں کو اٹھانےکے لیے اسپتال سے باہربھی نہیں جا سکتے۔

ڈائریکٹرالشفا اسپتال نے اپنے بیان میں بتایا کہ ہم موت سےصرف چند لمحات  دور ہیں، دنیا ہمیں مرتے ہوئے دیکھ رہی ہے اور الشفا اسپتال کی نرسری میں بچے اور آئی سی یو میں مریض بجلی نہ ہونے کی وجہ سے دم توڑ رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیزخمیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.