• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی درندگی، 15 سالہ فلسطینی لڑکی پر تشدد شہید کرنے کی کوشش

صیہونی فوج نے الزام لگایا ہے کہ لڑکی نے  اسرائیلی فوجیوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی جس کو ناکام بنایاگیا

ہفتہ 17-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی درندگی، 15 سالہ فلسطینی لڑکی پر تشدد شہید کرنے کی کوشش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں باآسانی سنا جارہا ہے کہ ایک صیہونی  آبادکار لڑکی کے سر میں گولی مارنے کا کہہ رہاہے۔

دو روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حووارہ سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ فلسطینی  لڑکی سارہ عزیز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے ہے جدید ہتھیاروں سے لیس غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ایک لڑکی کو زمین پر گرایا ہوا ہے ، زمین پر گرانے سے پہلے غاصب فوجیوں نے لڑکی پر بدترین تشدد کیا اس کو بندوق کے بٹوں سے زخمی کیا۔

ویڈیو کے حوالے سے صیہونی فورسز نے الزام لگایا ہے کہ لڑکی نے  اسرائیلی فوجیوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی جس کو ناکام بنایاگیا۔ تاہم ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی کے پاس کوئی ہتھیارنہیں تھا ۔

واقعے کی ویڈیو فوٹیج میں سنا جاسکتا ہے کہ  ایک غیر قانونی صیہونی  آباد کار بھی  موقع پر موجود ہے جو فوجیوں سے مسلسل کہہ رہا ہے  "اس لڑکی کے سر میں گولی مارو،”

Tags: آبادکاراسرائیلیسارہ عزیزصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.