• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی: برازیل نے صیہونی ریاست سے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے

کہا تھا کہ اسرائیل غزہ میں قتل عام نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کررہا ہے

منگل 20-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کی نسل کشی: برازیل نے صیہونی ریاست سے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دو روز قبل برازیل کے صدر نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو فلسطینیوں کی "نسل کشی” قرار یا تھا۔

فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں منظم جنگی جرائم پر بہ طور احتجاج برازیل نے اسرائیل سے ہرقسم کے سفارتی تعلقات منقطع کر تے ہوئے اپنا سفیر تل ابیب سے واپس بلا لیا ۔

یہ پیش رفت برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا کے بیان کے بعد سامنے آئی ہےجس میں انہوں نے اتوار کو غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی کارروائیوں کو غزہ کی پٹی میں "نسل کشی” قرار یا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیل غزہ میں قتل عام نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کررہا ہے۔ اس تناظر میں عبرانی چینل 13 نے کہا کہ "برازیل نے (غزہ پر جنگ) کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے (اسرائیلی) سفیر کوکل پیر کو ملک بدر کر دیا اور (اسرائیل سے) اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔

 اتوار کو برازیل کے صدر لولا دا سلوا نے اسرائیلی قابض ریاست پر غزہ کی پٹی میں "نسل کشی” کرنے کا الزام لگایا، اور اس کا موازنہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ہونے والے "ہولوکاسٹ” سے کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیبرازیلصیہونیفلسطینیلولا ڈی سوزانسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.