• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی جانباز صیہونی دشمن کے ساتھ جھڑپوں میں مصروف ہیں: القسام بریگیڈ

القسام نے اسی علاقے میں ال یاسین 105 شیل سے اسرائیلی D9 فوجی بلڈوزر کو نشانہ بنانے کا بھی اعلان کیا۔

بدھ 24-04-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی جانباز صیہونی دشمن کے ساتھ جھڑپوں میں مصروف ہیں: القسام بریگیڈ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حنون میں ایک اسرائیلی فوجی کو نشانہ بنایا اور مارٹر گولوں سے حملہ آور غاصب افواج کے ایک اجتماع کو تباہ کر دیا۔

القسام نے اسی علاقے میں ال یاسین 105 شیل سے اسرائیلی D9 فوجی بلڈوزر کو نشانہ بنانے کا بھی اعلان کیا۔

القسام بریگیڈ کے بعد مزاحمتی تحریک جہاد سلامی کے عسکری ونگ الاقصیٰ شہداء بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس کے جنگجو بیت حنون شہر میں ایک لڑائی کے مرکز میں قابض افواج اور ان کی فوجی گاڑیوں کے ساتھ مشین گنوں اور آر پی جی گولوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں مصروف ہیں جس میں صیہونی دشمن نے  جانی اور مالی نقصان کا سامنا کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیالاقصیٰ شہداء بریگیڈزصیہونیغزہفلسطینیلقسام بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.