• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین دنیا کا سلگتامسئلہ ہے اور پاکستان امت مسلمہ کا واحد سہارا، رکن فلسطین پارلیمنٹ

رمضان میں بھی یہودیوں نے ہر نماز کے وقت مسجد میں گھس کر مسلمانوں پر ظلم و ستم کیا، مسئلہ فلسطین کے بارے میں عالمی رائے اُجاگر کرنے کیلئےپاکستان کا دورہ کر رہا ہو

بدھ 26-04-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین دنیا کا سلگتامسئلہ ہے اور پاکستان امت مسلمہ کا واحد سہارا، رکن فلسطین پارلیمنٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین دنیا کا سب سے سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ یو این او اور عالمی طاقتیں اس مسئلہ کو حل کرانے میں ناکام رہی ہیں۔ ایسے میں مسلم امہ کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اپنا کردار اد اکریں۔

جامعہ عمر بن الخطاب پنڈی حسنہ گجرات میں مسئلہ فلسطین اور علماء کرام کے کردار کے عنوان سےمنعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین پارلیمنٹ کے رکن الشیخ مامون الاسعد التمیمی نے کہا ہے کہ  پاکستان امت مسلمہ کا واحد سہارا ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہتا ہے۔

رمضان میں بھی یہودیوں نے ہر نماز کے وقت مسجد میں گھس کر مسلمانوں پر ظلم و ستم کیا، مسئلہ فلسطین کے بارے میں عالمی رائے اُجاگر کرنے کیلئےپاکستان کا دورہ کر رہا ہو

نہتے نمازیوں کو شہید کیا، پاکستان میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں شعور بیدار ہواہے۔ موجودہ حالات میں تمام امت مسلمہ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے

Tags: اسرائیلیالشیخ مامون الاسعد التمیمیصہیونیفلسطین پارلیمنٹفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.